Murgi Ka Pota Khana Kaisa?

مرغی کا پوٹا کھانا کیسا؟

فتوی نمبر:WAT-48

تاریخ اجراء:29محرم الحرام1443ھ/07ستمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   مرغی کا پوٹا کھا سکتے ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   مرغی کا پوٹا کھانا جائز ہے کہ اس  میں نجاست سے متصل جھلی اتار دی جاتی ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم