مجیب: ابو مصطفیٰ
محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-617
تاریخ اجراء: 23ربیع لاول1444 ھ /20اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
’’صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ یقینا
ًدرود پاک ہے اوربطورِ درود پاک اسے پڑھ سکتے ہیں، اگرچہ اس میں نبی
کریم صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم کا نام ِ مبارک صراحتا ً موجود نہیں
لیکن مراد حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم کی ذات ہی ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟