Mobile Se Taqreer Delete Karna

موبائل سے تقریرڈیلیٹ کرنا

فتوی نمبر:WAT-202

تاریخ اجراء:22ربیع الاول 1443ھ/29اکتوبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   اگر موبائل میں کوئی تقریر ڈاؤنلوڈ کر کے سنیں ، پھر اسے میموری کم ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کر دیں، تو کیا ہم گناہ گار ہوں گے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   موبائل سے تقریر یا بیان ڈیلیٹ کرنے کی وجہ سے گناہ گار نہیں ہوں گے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم