فتوی نمبر:WAT-202
تاریخ اجراء:22ربیع الاول 1443ھ/29اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر
موبائل میں کوئی تقریر ڈاؤنلوڈ کر کے سنیں ، پھر اسے
میموری کم ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کر دیں، تو
کیا ہم گناہ گار ہوں گے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
موبائل
سے تقریر یا بیان ڈیلیٹ کرنے کی وجہ سے گناہ
گار نہیں ہوں گے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟