مجیب: ابو احمد
محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-1809
تاریخ اجراء: 19ذوالحجۃالحرام1444 ھ/8جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عورت کا مہندی
سے ہاتھ پر شوہر کا نام لکھنا کیساہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عورت کا مہند ی سے یا کسی دوسری
چیزقلم وغیرہ سے ہاتھ پر شوہر
کا نام لکھنا درست نہیں ہے اس سے بچا جائےوجہ اسکی یہ ہےکہ نفس
کلمات بلکہ حروف کا بھی ادب ہےاب اگر نام ہاتھ پر لکھاجائےتو چونکہ ہاتھ زمین
پر بھی رکھتے ہیں اور مختلف کام کاج میں بھی
استعما ل ہوتاہے تو یوں بے ادبی کا شائبہ ہے پھر بعض نام
اسمائے الہیہ یا انبیائےکرام علیھم
الصلوۃ والسلام کےنام پر بھی
ہوتے ہیں ان کا
ادب تو اور زیاد ہ ضروری ہے لہذا بہر طور ہاتھ
پر نام لکھنے سے بچاجائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟