Masnooi Alaat Se Jinsi Haq Pora Karna

مصنوعی آلات سے جنسی حق پوراکرنا

فتوی نمبر:WAT-158

تاریخ اجراء:07ربیع الاول 1443ھ/14اکتوبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   بیوی کے جنسی حق کو پورا کرنے کے لیے، کیا بیوی کی شرمگاہ کےاندر ،باہرمصنوعی  آلات کا استعمال کرنا جائز ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   بیوی کے جنسی حق کوپوراکرنے کے لیے اندرونی یابیرونی مصنوعی آلات کااستعمال کرناشرعاجائزنہیں ہے  کہ یہ شوہرکے علاوہ سے  جنسی فائدہ اٹھاناہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم