مجیب: ابوالحسن ذاکر حسین عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1577
تاریخ اجراء: 24رمضان المبارک1444 ھ/15اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مشروم ایک سبزی ہےجسے
عربی میں"الکماۃ،شحم الارض"،اردو میں "کھمبی،
چترمار" کہتےہیں، یہ چھتری نما ایک سبزی ہوتی
ہے جوبرسات کےبعد زمین سے اگتی ہے،اس کی بہت ساری اقسام ہیں
،جن میں سے بعض زہریلی
ہوتی ہیں اوربعض مفیدہوتی ہیں ۔اور زمین
سےاگنے والی تمام نباتات جونشہ آوار نہ ہو،زہریلی اورمضر نہ
ہو،وہ حلال ہیں، اور مشروم بھی نباتات کی قسم ہے،لہذااس کی جوقسم زہریلی اورمضرنہ
ہو،اس کاکھاناجائزہے اورجوزہریلی ہویامضرہو،اس کاکھاناجائزنہیں
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟