مجیب:مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1773
تاریخ اجراء:01محرم الحرام1446ھ/08جولائی2024ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مردانہ کپڑے سے دودھ پیتی بچیوں کو کپڑے سی کر پہنانے کا کیا حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر مردانہ کپڑے سے لیڈیز اسٹائل کا لباس سیا یعنی جسے دیکھ کر ایسا نہ لگے کہ یہ تو لڑکوں کے پہننے جیسا بنا دیا ہے یا بچی پہنے، تو دیکھنے میں لڑکا نہ لگے، تو اس انداز سے بچی کو کپڑےسی کر پہنانے میں حرج نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟