فتوی نمبر:WAT-152
تاریخ اجراء:07ربیع الاول 1443ھ/14اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
یہ مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ”مرد کے لئے چاندی
کی وہی انگوٹھی جائز ہے جس کا وزن ساڑھے چار ماشے سے کم ہو“
پوچھنا یہ ہے کہ اس وزن میں نگ کو شامل کیا جائے گا یا نگ
کے بغیر صرف چاندی کا وزن ساڑھے ماشے سے کم ہونا چاہیے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اس وزن میں نگ کو شامل نہیں کیا جائے
گا بلکہ صرف چاندی کا وزن ساڑھے چار ماشے سے کم ہونا چاہیے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟