مجیب:مولانا محمد سعید عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2762
تاریخ اجراء: 23ذیقعدۃالحرام1445 ھ/01جون2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
رنگ گورا کرنے کے لیے
جو نائٹ کریم استعمال کی جاتی
ہےمرد حضرات میں،کیا یہ جائز ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جائز ہے، جبکہ اس
کریم میں کسی ناپاک شے
کے ملنے کا یقینی علم نہ ہو۔
عمدۃ القاری
شرح صحیح بخاری میں ہے”ولا يمنع من الأدوية التي تزيل الكلف
وتحسن الوجه“ ترجمہ:وہ دوائیاں جو میل کو دور اور چہرے کو خوبصورت بناتی
ہیں، منع نہیں۔(عمدۃ
القاری شرح صحیح بخاری، ج20،ص193،دار احیاء التراث
العربی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟