مجیب: ابوالحسن ذاکر حسین عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1325
تاریخ اجراء: 09جمادی الاخریٰ1444
ھ/02جنوری2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مردکاہاتھ
اورپاؤں میں ویکس کرواناکیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مردکےلیےہاتھ اورپاؤں کےبال صاف کرناجائزہے،چاہے استرے کے ذریعہ ہو،یا
پھرویکس یاکسی پاؤڈروغیرہ کےذریعہ شرعاًاس
میں کوئی ممانعت نہیں۔
صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی امجد
علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: " ہاتھ، پاؤں،
پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔"(بہارشریعت،
ج3،ص585،مطبوعہ:مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟