مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر:Web-1244
تاریخ اجراء: 28جمادی الاول1445 ھ/13دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مرد کے لیےآٹھ(8 )گرام چاندی کی انگوٹھی
پہننا جائز نہیں ہے کیونکہ مردکو چاندی کی صرف ایک
انگوٹھی پہننے کی اجازت ہے جس کا وزن ساڑھے چار ماشے (یعنی
4 گرام374ملی گرام) سے کم ہواور اس میں نگینہ بھی ایک
ہو۔ اس کے علاوہ چاندی کی 4 گرام374ملی گرام سے زیادہ
کی ایک انگوٹھی پہننا یاایک سے زیادہ انگوٹھیاں
پہننا یا چاندی کے علاوہ اور کسی بھی دھات کی
انگوٹھی پہننا مرد کے لیے جائز نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟