مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی
عنہ
فتوی نمبر: WAT-1031
تاریخ اجراء: 03صفرالمظفر1444 ھ/31اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا
لڑکی منگیتر سے موبائل چیٹنگ پر بات کر سکتی ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نکاح سے پہلے دیگرنامحرم مردوں کی طرح
وہ لڑکا بھی اپنی منگیتر
کے لئے اجنبی ہوتا ہے،لہٰذااُس سے میسج یا فون پر یااس طرح کا کسی قسم کا بھی رابطہ رکھنے
کی شرعاً بالکل اجازت نہیں اور اس سے بات چیت کرنے کی بھی
اجازت نہیں ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟