مجیب: ابومصطفی محمد کفیل رضامدنی
فتوی نمبر: Web-435
تاریخ اجراء: 30ذوالحجۃالحرام1443
ھ/30جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا لکھی ہوئی گالی
پڑھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟کیونکہ آج
کل سوشل میڈیا پر کمنٹس میں فحش گالیاں لکھی ہوتی
ہیں۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گالی پڑھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ البتہ سوشل میڈیا
کی ان فضولیات میں پڑنا وقت کو ضائع کرنا ہے نیز بےپردگی
و بے حیائی والی یا میوزک والی ویڈیوز
یا تصاویر وغیرہ دیکھنا ہرگز ہرگز جائز نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟