Lal Baig Wagaira Ko Marna Kaisa?

لال بیگ وغیرہ کو مارنا کیسا؟

مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی

فتوی نمبر:WAT-272

تاریخ اجراء:21ربیع الآخر1443ھ/27نومبر 2021

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   لاگ بیگ(کاکروچ) وغیرہ کہیں بھی نظر آجائے تو اس کو مارنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   کاکروچ چونکہ گندے اور گندگی اورکراہیت و ایذا کا باعث بھی ہوتے ہیں، اس لیے ان کو مارنے میں شرعاً حرج نہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم