مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1355
تاریخ اجراء: 23جمادی الثانی1445
ھ/06جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر خواب میں نبی
کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت نصیب ہوجائے
تو دوسروں بتانا چاہئے یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں نعمت کے اظہار اور
شکر ادا کرنے کی نیت سے یہ خواب دوسروں کو بتانا ،جائز ہے ،البتہ اپنی بڑائی
کے لیے بتانا ،یا اس لیے بتانا کہ لوگ مجھے نیک سمجھیں یاکوئی اور مذموم مقصدپیش
نظرہوتو ان صورتوں میں اس مذموم مقصدکی وجہ سے اس خواب کو بتانے کی شرعاً ممانعت ہوگی
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟