مجیب:مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1684
تاریخ اجراء:24شوال المکرم1445 ھ/03مئی2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا جمعہ کے دن نیکیوں کا
ثواب بڑھ جاتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی
ہاں ! جمعۃ المبارک کے دن ایک نیکی کا ثواب 70
نیکیوں کے برابر ہوتا ہے، اسی طرح معاذ اللہ! ایک گناہ کا
عذاب بھی 70 گنا بڑھا کر لکھا جاتا ہے۔
چنانچہ حکیم الامت، مفتی احمد یار
خان نعیمی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں : ’’ جمعہ کی
ایک نیکی ستر کے برابر ہوتی ہے۔‘‘(مراۃ المناجیح، جلد2، صفحہ106،
نعیمی کتب خانہ گجرات)
ایک
اور مقام پر فرماتے ہیں : ’ ’کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ
بیٹھنا ہمیشہ ہی منع ہے خصوصًا جمعہ میں زیادہ منع
کہ اس دن ایک گناہ کا عذاب بھی ستر گناہ ہے،ہاں اگر
کوئی خود ہی اپنے استاد یا شیخ کے لیئے جگہ چھوڑ دے
تو ثواب کا مستحق ہے کہ دینی پیشوا کا احترام عبادت ہے۔‘‘(مراۃ المناجیح، جلد2، صفحہ336،
نعیمی کتب خانہ گجرات)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟