فتوی نمبر:WAT-125
تاریخ اجراء:27صفرالمظفر1443ھ/05اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نگاہوں کی حفاطت کرتے ہوئے واٹر پارک جانا کیسا ہے کہ جہاں بے
پردہ عورتیں ہوتی ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر اس واٹر پارک
یا سوئمنگ پول میں مردوں اور
بے پردہ عورتوں کا اختلاط ہو،جس کے باعث جانے والابھی اختلاط یا کم
ازکم بدنگاہی کاشکارہوگایا صرف مرد ہی نہاتے ہوں،لیکن گھٹنے،ناف
وغیرہ اعضائے ستر کھلے ہوں،جس کے
باعث بدنگاہی ہوتی ہویا کوئی اور شرعی خرابی
ہومثلاً میوزک چل رہا ہووغیرہ توایسے واٹر پارک یا سوئمنگ پول میں جانے اورنہانے کی شرعااجازت نہیں ہے ،
البتہ جہاں کسی قسم کی
کوئی شرعی خرابی نہ ہو،تو وہاں نہانے میں حرج
نہیں ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟