مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد رضا
عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-325
تاریخ اجراء:10ذیقعدۃالحرام
1443 ھ/10جون 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا کسی کو یوں دعا دے
سکتے ہیں کہ ”اللہ آپ کو عمرِ خضری عطا فرمائے“؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عمرِ خضری کی دعا سے مراد طویل عمر کی دعا
ہے ،لہٰذا اس طرح دعا دینا،
جائز ہے ،لیکن بہتر یہ ہے کہ یوں دعا دی جائے کہ
اللہ تعالیٰ آپ کو نیکیوں بھری لمبی زندگی
عطا فرمائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟