فتوی نمبر:WAT-226
تاریخ اجراء:04ربیع الآخر 1443ھ/10نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا اسلامی
بہنیں سونے یا
چاندی کا نقشِ نعلین کا بیج بنوا کر پہن سکتی
ہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی
ہاں ! اسلامی بہنیں
سونے یا چاندی کا نقشِ نعلین
والا بیج پہن
سکتی ہیں۔البتہ نقشِ نعل کے ادب کا
خیال رکھنا ہو گا مثلاً واش روم وغیرہ جاتے ہوئے، اسے اتار کر باہر ادب کی جگہ رکھ دیں یا بیج
کو کسی کپڑے وغیرہ میں چھپا دیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟