مجیب: مولانا محمد
کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-943
تاریخ اجراء:13ذیقعدۃالحرام1444 ھ/03جون2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
تفسیر
نعیمی میں تفسیر عزیزی وغیرہ کے حوالے
سے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کا جو واقعہ منقول ہے
اس میں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ نے اس
بات کو نقل فرمایا ہے چنانچہ فرماتے
ہیں:’’ (فرشتوں سے حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش
کے لیے خاک جمع کروانے کے بعد) فرشتوں کو حکم ہوا کہ اس خاک کا مختلف
پانیوں سے گارا بنائیں۔ چنانچہ اس پر چالیس روز بارش
ہوئی ۔ انتالیس دن تو رنج و غم کا پانی برسا، اور
ایک دن خوشی کا۔ اسی لیے انسان کو رنج و غم
زیادہ رہتے ہیں اور خوشی کم ہوتی ہے ۔‘‘(تفسیر نعیمی، جلد01، سورہ بقرہ،
صفحہ225، 226، نعیمی کتب خانہ گجرات)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟