Gym Par Jana Kaisa?

جم پرجانا کیسا؟

فتوی نمبر:WAT-219

تاریخ اجراء:03ربیع الآخر1443ھ/09نومبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا ہم جم پر جاسکتے ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   جم پر عموماً میوزک  ہوتاہے اوروہاں جم کرنے والےافرادکا لباس عموما بے پردگی پر مشتمل ہوتا ہے،اورمیوزک سننایاکسی کےستروالے مقام کوبلاعذرشرعی دیکھنا،جائزنہیں ، البتہ!اگر جم میں میوزک ،بے پردگی  اور عورتوں سے اختلاط وغیرہ غیرشرعی معاملات نہ ہوں تو  وہاں جانے کی اجازت ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

ٹیگز : Gym Exercise Mard Aurat Music