مجیب:محمد عرفان مدنی عطاری
فتوی نمبر:WAT-35
تاریخ اجراء:23محرم الحرام1443ھ/01ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا گھوڑی کا دودھ اور گوشت حلال ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گھوڑی کا گوشت اور دودھ حلال نہیں ہے،اس کاگوشت کھانابھی
ناجائزوگناہ ہے اوراس کادودھ پینابھی ناجائزوگناہ ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟