فتوی نمبر:WAT-144
تاریخ اجراء:02ربیع الاول 1443ھ/09اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
غیر مسلم مردوں کی داڑھی مونڈنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مسلمان کی طرح کسی کافر کی
داڑھی مونڈنا یا ایک مٹھی سے کم کرنا بھی ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ صحیح قول
کے مطابق کفار بھی فروعات (شرعی احکامات) کے مکلّف ہیں، تو جس
طرح مسلمان کو اپنی یا کسی کی داڑھی مونڈنا
یا ایک مٹھی سے کم کرنا بھی حرام ہے، اسی طرح
کسی کافر کی داڑھی مونڈنا بھی حرام ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟