مجیب:مولانا محمد نوید چشتی عطاری
فتوی نمبر:WAT-278
تاریخ اجراء:21ربیع الآخر1443ھ/27نومبر 2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
غیر مسلم کو قرآنی
تعویذ دے سکتے ہیں
یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر کسی کافر کو
تعویذ دینا ہو تو
اس حوالے سے شرعی
حکم یہ ہے کہ کافر کو تعویذ میں قرآن کریم
کی آیات و اسمائے
الٰہیہ اور متبرک اسماءوغیرہ لکھ کر دینا ممنوع ہے کہ
اس میں بے ادبی کا اندیشہ
ہے ، لہذا اگر کافر کو تعویذ دینا ہو، تو اس کو
اعداد والا تعویذ دیا جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟