مجیب: ابوالحسن ذاکر حسین عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1526
تاریخ اجراء: 05رمضان المبارک1444 ھ/27مارچ2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
گانجاپیناگناہ
ہے؟حرام ہے؟درست ہےکہ نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گانجاپیناناجائزوحرام ہے کہ یہ عقل میں فتورلاتاہے
۔چنانچہ حضورصدرالشریعہ مفتی امجدعلی اعظمی
علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں : " گانجااوربھنگ
پیناناجائزوحرام ہےکہ گانجامفتر اور بھنگ مسکرہے۔حدیث میں
ہے "نھی النبی صلی
اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم عن کل مسکرومفتر"(نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ
وآلہ وسلم نے ہرنشہ لانے والی اورعقل میں فتورڈالنے والی
چیزسےمنع فرمایاہے۔)" (فتاوی امجدیہ،ج04، ص307،مطبوعہ:مکتبہ
رضویہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟