مجیب: مولانا محمد فراز عطاری
مدنی
فتوی نمبر: Web-95
تاریخ اجراء: 16 جمادی الاولٰی
1443 ھ/ 21 دسمبر2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حاجی اس شخص کو
کہتے ہیں، جس نے حج کیا ہو۔اس میں داڑھی والے یا
بغیر داڑھی والے کی کوئی تخصیص ضروری نہیں ہے۔لہذا جس نے حج نہ کیا ہو، اس کو حاجی
سمجھتے ہوئے حاجی نہیں کہہ سکتے۔البتہ بعض لوگ صرف اپنی
طرف کسی کو متوجہ کرنے کیلئے
کوئی دوسرا لفظ بولنے کی بجائے حاجی صاحب بول دیتےہیں
،اس سے ان کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ اسے حاجی سمجھ رہے ہیں،اس
صورت میں حاجی صاحب کہنے میں کوئی حرج نہیں
ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟