مجیب: ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
فتوی نمبر: WAT-1236
تاریخ اجراء: 11ربیع الثانی 1444 ھ/07نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
فاسق
و فاجر میں کیا فرق ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جو کبیرہ گناہ کا
مرتکب ہو یاصغیرہ
پراصرارکرے،اسے فاسق کہتے ہیں اور وہی فاجر بھی ہے البتہ کبھی فاجر خاص طور پر بدکاری(زنا) کرنے والے
کو کہا جاتا ہے ۔امام اہل سنت ، اعلی حضرت الشاہ احمد رضا خان علیہ
رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا کہ فاسق کی کیا تعریف ہے اور
فاسق و فاجر میں کیا فرق ہے ؟تو جوابا آپ علیہ الرحمہ نے
فرمایا:’’فاسق وہ کہ کسی گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوا اور وہی
فاجر ہے، اور کبھی فاجر خاص زانی کو کہتے ہیں۔‘‘(فتاوی رضویہ ، ج06، ص601، رضا فاؤنڈیشن
، لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟