مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر:Web-1243
تاریخ اجراء: 28جمادی الاول1445 ھ/13دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
توبہ و استغفار جتنی مرتبہ ہو سکے دن میں
کیا کریں کہ توبہ کرنا بھی ایک نیکی ہے،
توبہ قبول ہوئی یا
نہیں؟ یہ ویسے بھی یقینی طور پر معلوم
نہیں ہو سکتا ، اللہ عزوجل کی بارگاہ میں حسن ظن
رکھیں،مایوسی کا شکار نہ ہوں ،جہاں تک تعلق ہےدعا کے قبول ہونے کا تو آپ کو
دعا مانگتے وقت دل سے اللہ عزوجل پر پختہ توکل کرنا ہوگا کہ یہ دعا کے قبول
ہونے کے اہم ارکان میں سے ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟