مجیب: ابومصطفی محمد کفیل رضامدنی
فتوی نمبر: Web-336
تاریخ اجراء:25ذیقعدۃالحرام
1443 ھ/25جون 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا اینی میشن(Animation) بنانا جائز ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ایسی
اینی میشن جو بے حیائی وبے پردگی نیز میوزک
وغیرہ غیرشرعی معاملات پر مبنی ہوں یا مخرّب
اخلاق(اخلاق میں بگاڑ پیدا کرنے والی) ہوں ان کی بالکل
اجازت نہیں۔البتہ وہ اینی میشن جوان تمام خرابیوں سے پاک ہوں اور ان میں کسی
کو سبق سکھانے کے لیے کوئی کردار پیش کیا جائے، تویہ
نہ صرف جائز بلکہ معاشرے کی تعلیم واصلاح کے لیے ایک مثبت
اقدام ہے ،جیسا کہ مدنی چینل کڈز پر جائز اینی میشن ویڈیوز پیش کی جاتی
ہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟