فتوی نمبر:WAT-235
تاریخ اجراء:05ربیع الآخر 1443ھ/11نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
دانت گر جائے تو اس کی جگہ دوسرادانت لگانا جائز ہےیا نہیں ؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اپناگراہوادانت دوبارہ اس کی جگہ پر لگادینا جائز ہے اور یونہی
مصنوعی دانت لگوانایاچاندی
کادانت لگوانا بھی جائزہے،البتہ کسی دوسرے
شخص کایاسونے
کادانت لگوانا،جائزنہیں
ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟