مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-380
تاریخ اجراء: 23ذو الحجۃلحرام1443
ھ /23جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نابالغ بچہ مکلف نہیں، مگر اس کے گھر والوں کو حکم ہے کہ
بچے جب بڑے ہو جائیں، تو ان کی شرمگاہ کو چھپائیں۔پانچ
سال کا بچہ یا بچی ہے ،تو اس
کو بھی سِتر کروایا جائے تاکہ شرم و حیا بچپن ہی
سے پید ا ہو۔
بہار شریعت
میں ہے: بہت چھوٹے بچے کے لیے عورت نہیں یعنی اس کے
بدن کے کسی حصہ کا چھپانا فرض نہیں، پھر جب کچھ بڑا ہوگیا تو اس
کے آگے پیچھے کا مقام چھپانا ضروری ہے۔(بہار شریعت،جلد3،صفحہ442،مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟