Chhabri Mein Khana Khana Kaisa

چھبڑی میں کھانا کھانا کیسا ؟

مجیب: مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-1280

تاریخ اجراء: 07رجب المرجب1445 ھ/19جنوری2024   ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا چھبڑی میں کھانا کھانا رزق کی تنگی کے اسباب میں سے ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   چھبڑی وغیرہ عموماً جالی دار ہوتی ہے جس میں سالن نہیں ڈالا جاتا ،اس میں عام طور پر روٹی ہی رکھی جاتی ہے  اور اس میں روٹی رکھ کر کھانا بالکل  جائز ہے اور رزق کی تنگی کے اسباب میں سے نہیں ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم