مجیب: مولانا محمد
ابوبکر عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-529
تاریخ اجراء: 05 رجب المرجب 1443ھ/07فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا کیرم
گیم بغیر کسی شرط کے گھر میں تفریح کےلیے کھیل سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کیرم گیم اگرچہ بغیر
کسی شرط اور جوئے کے ہو‘ بطور تفریح
کھیلنا ،لھو و لعب میں
اپنا وقت ضائع کرنا ہے ،جس سے مسلمان کو
منع کیا گیا ہے ، لہذا اس طورپرگیم نہ کھیلی
جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟