Kya Biwi Ka Shohar Ke liye Makeup Karna Jaiz Hai?

کیا بیوی کا شوہر کے لئے میک اپ کرنا جائز ہے؟

فتوی نمبر:WAT-67

تاریخ اجراء:07صفر المظفر1443ھ/15ستمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیابیوی کاشوہرکے لئے میک اپ کرنا جائز ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے بیوی کا شوہر کے لئے میک اپ کرنا جائز،بلکہ ثواب کا باعث ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم