فتوی نمبر:WAT-99
تاریخ اجراء:15صفر المظفر1443ھ/23ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
برتھ ڈے کیک پر کسی جاندار کی تصویر بنوائی جائے مثلاً جس بچی کی
برتھ ڈے ہے،اس کی تصویربنوائی جائے،تو کیا وہ کیک
حرا م ہو جاتا ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
برتھ ڈے کیک پر کسی بھی جاندار
کی تصویر بنانااور بنوانا،سخت ناجائز ، حرام اور گناہ ہے۔البتہ
اگر کسی نے برتھ ڈے کیک پر پاک چیز سے کسی جاندار
کی تصویر بنائی،تو وہ گناہگار تو ہوگا،لیکن فقط اس
تصویر کی وجہ سےوہ کیک حرام نہیں ہوگا،تصویر کے
بغیر اسے کھانا حلال تھا،تواب بھی حلال ہی رہے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟