مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-987
تاریخ اجراء: 29ذوالحجۃالحرام1444 ھ/18جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
علامہ شامی رحمۃ
اللہ علیہ فر ما تے ہیں:”استماع ضرب الدف والمزمار وغیر ذلک حرام وان سمع بغتۃ یکون
معذورا ویجب ان یجتھد ان لا یسمع“یعنی دف کی
آواز اوربانسری وغیرہ کا سننا حرام ہے اور اگر اچانک سُن لی تو
معذور ہے اور اس پر واجب ہے کہ نہ سننے کی پوری کوشِش کرے۔ ( رد المحتار،جلد9، صفحہ651، دار المعرفۃ ،بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟