عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟ |
مجیب:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:Pin:4895 |
تاریخ اجراء:07 صفرالمظفر1438ھ/08نومبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل عورتوں میں یہ فیشن چل پڑا ہے کہ وہ اپنے بالوں میں چاندی کےکلپ اور چٹکیاں لگاتی ہیں، ان کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد بابر (راجہ بازار، راولپنڈی) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
عورتوں کے لئے سونے، چاندی کے تمام زیورات کا پہننا جائز ہے، یونہی ان کا اپنے بالوں میں سونے چاندی کے کلپ اور چٹکیاں لگانے میں بھی حرج نہیں۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟