Badshaguni Lena Kaisa?

بدشگونی لینا کیسا؟

فتوی نمبر:WAT-138

تاریخ اجراء:01ربیع الاول 1443ھ/10اکتوبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیاایساکہنادرست ہے کہ :اگر کسی عورت کی ڈلیوری کا وقت قریب ہو اور اس دوران اس کے پاس ایسی خاتون آ جائے جس کا آپریشن ہوا ہو تو اب اس عورت (جس کی ڈلیوری کا وقت قریب ہے،اس ) کا بھی آپریشن ہی  ہوگا ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   ایسا سمجھنا بد شگونی  لیناہے اور بد شگونی لینا اسلام میں جائز نہیں ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

ٹیگز : bad shuguni Najaiz