فتوی نمبر:WAT-115
تاریخ اجراء:22صفرالمظفر1443 ھ/ 30ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
چھوٹےبچوں کےجن کپڑوں پرجاندارکی تصاویرہوں توان کپڑوں
کاکیاکیا جائے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اول تویہ یادرہے کہ تصویروالے کپڑے
کوخریدنا،بیچناجائزنہیں ہے اوروہ تصویرباقی رکھتے
ہوئے بچوں کوپہنانابھی جائزنہیں اوراگرکسی طرح
تصویروالاکپڑاپاس آگیاہے تواب اس کاچہرہ کسی طرح مٹادیاجائے یاکوئی
کپڑاوغیرہ لگاکرچہرہ چھپادیاجائے تواب بچوں کو پہنانا جائز ہوگاجبکہ
اس میں کوئی اورشرعی خرابی نہ ہو۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟