مجیب:
فرحان
احمد عطاری
مدنی
فتوی
نمبر: Web-637
تاریخ اجراء: 08ربیع الثانی 1444 ھ/04 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
کیاآیت
الکرسی پڑھنے
کی برکت سے
نظرنہیں لگتی
؟اس بات کی
کیاحقیقت ہے ؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
جی ہاں! آیت
الکرسی پڑھ کر
دم کر دینے کی برکت
سے
جادواورنظر
بدسے حفاظت
ہوتی ہے ۔
تفسیر
نعیمی میں ہے:
”جو کوئی صبح و
شام اپنے بچوں
پر آیت
الکرسی پڑھ کر
دم کردے، وہ
شیطان اور
جادو اور نظر
بد سے محفوظ
رہے گا۔“ (تفسیر
نعیمی،جلد3،صفحہ42،
مکتبہ
اسلامیہ، لاہور)
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟