فتوی نمبر:WAT-215
تاریخ اجراء:29ربیع الاول 1443ھ/05نومبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کوئی بالغ لڑکی اپنے بالغ
بھائی وغیرہ کے کپڑے پہن
سکتی ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عورت کا مردانہ
وضع کے کپڑے پہننا، ناجائز و گناہ ہے کہ اس میں مردوں کے ساتھ مشابہت ہے اورمردوں کوعورتوں سے اورعورتوں کومردوں سے مشابہت اختیارکرناجائزنہیں
ہے، لہذااس سے اجتناب کریں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟