مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری
مدنی
فتوی نمبر:WAT-351
تاریخ اجراء:19جُمادَی الاُولٰی1443ھ/24دسمبر 2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا
اسلامی بہن بلیک
کلر کی ڈائی کی
کون بنا کر مہندی کی
طرح ہاتھوں پر لگا سکتی
ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں! اسلامی بہن بلیک کلر کی ڈائی بطور مہندی ہاتھوں پر لگاسکتی ہے۔ البتہ بلیک
کلرمہندی بالوں کو لگانا جائز نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟