مجیب:مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1778
تاریخ اجراء:29ذوالحجۃ الحرام 1445ھ/06جولائی2024ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر عصر کی نماز کے بعد کپڑے دھوئے جائیں، تو کیا حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عصر کے بعد کپڑے دھونے میں کسی قسم کی کوئی ممانعت نہیں ہے، عصر کے بعد بھی کپڑے دھونا شرعاً بالکل جائز ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟