مجیب:مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-309
تاریخ اجراء:03جُمادَی الاُولٰی1443ھ/08دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عالم یا بزرگ کو
قبلہ و کعبہ کہنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قبلہ و کعبہ کلمہ تعظیمی
ہے اور کسی عالم یا کسی
بزرگ ہستی کو قبلہ و کعبہ کہنے
میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟