Alcohol Wali Dawai Ka Istemal Karna Kaisa?

الکحل آمیز دواؤں کا استعمال کرنا کیسا؟

فتوی نمبر:WAT-88

تاریخ اجراء:12صفر المظفر1443ھ/20ستمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   الکحل والی میڈیسن  کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   الکحل آمیز میڈیسن   کے استعمال میں  ابتلائے عام و عمومی بلوی  پایا جاتا ہے، اس سے بچنے میں شدید حرج ہے لہذا اس وجہ سے علما نے اس کے استعمال کو جائز قرار دیا ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم