فتوی نمبر:WAT-88
تاریخ اجراء:12صفر المظفر1443ھ/20ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
الکحل والی
میڈیسن کھا سکتے ہیں
یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
الکحل آمیز میڈیسن
کے استعمال میں ابتلائے عام
و عمومی بلوی پایا جاتا
ہے، اس سے بچنے میں شدید حرج ہے لہذا اس وجہ سے علما نے اس کے استعمال
کو جائز قرار دیا ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟