مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-490
تاریخ اجراء: 23 جمادی الاخری
1443ھ/27جنوری 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جس بیوٹی کریم میں الکوحل ملا
ہو اس کو لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فی زمانہ فقہائے کرام نے عموم بلوی
اور دفع حرج کی وجہ سے بیرونی استعمال والی وہ چیزیں،
جن میں الکحل ملا ہو،اسے جائز قرار
دیا ہے لہذا جس بیوٹی کریم میں الکحل ملا ہو(اس کے
علاوہ کوئی ناپاک چیزمثلامرداریاسوئرکی چربی وغیرہ
کااس میں ڈالاجانایقینی طورپرثابت نہ ہوتو) اس کو لگا کر
نماز پڑھنا جائز ہے ،البتہ بچنا بہتر ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟