مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر: Web-409
تاریخ اجراء: 29ذوالحجۃالحرام1443
ھ/29جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اجینو
موتو جو کھانے کی اشیاء میں ذائقہ بڑھانے کے لئے ڈالا جاتا ہے
،کیا اسے کھانے کی چیزوں میں استعمال کرنا جائز ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جب
تک کسی چیز کے بارے میں شرعی طریقے سے ثابت نہ ہو
جائے کہ اس میں کوئی حرام چیز ملی ہوئی ہے، تب تک
اسے حرام قرار نہیں دیا جا سکتا، لہذا حرمت کا ثبوت شرعی ملنے تک اس کا استعمال بھی جائز ہو
گا۔ البتہ اگر کوئی شبہہ والی خبر سن کر احتیاط کرے، تو
بہتر ہے۔اور اگر شرعی طریقہ کار سے ثابت ہو جائے کہ اس میں
حرام چیز ملی ہے، مثلاً بنانے والے خود اقرار کرتے ہوں یا
گواہانِ شرعی سے ثابت ہو جائے، تو پھر اس کا استعمال حرام ہو گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟