مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1390
تاریخ اجراء: 04رجب المرجب1445 ھ/16جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا آسمان کی
طرح زمینیں بھی سات ہیں؟ سات زمینیں کس طرح ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سات زمینوں کے متعلق حکیم
الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ
علیہ تفسیر نور العرفان میں فرماتے ہیں:
”زمینیں سات ہیں ۔“(نورالعرفان،صفحہ893،مطبوعہ لاھور)
اسی طرح مراٰۃ المناجیح میں فرماتے ہیں: ”آسمان کی طرح
زمینیں بھی سات ہیں، اور وہ سات زمینیں سات
ملک نہیں، بلکہ اوپر تلے تہ بہ تہ سات طبق ہیں۔“(مرآۃ
المناجیح،باب الکرامات،الفصل الثالث،جلد8،صفحہ258،مطبوعہ گجرات)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟